Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 10 2024 17:57:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 10 2024 13:13:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے فیکٹری والوں کی اکا دکا گاہکی ہے فیصل آباد منڈی میں اور ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 17:37:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز تل بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Jan 09 2024 14:19:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ باریک تل کے 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2024 18:11:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2024 14:02:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ایکسپورٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں فیکٹریوں والے تھوڑا تھوڑا مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jan 06 2024 18:26:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام میں دوبارہ مارکیٹ 200/300 بہتر ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے۔ سندھ سائڈ مال کم ہیں اور ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ تاہم ریٹ اونچے ہیں انویسٹرز مال بیچ گئے ہیں۔ .
Jan 06 2024 14:58:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے اور بیچ بھی کم آتی ہے۔ .
Jan 04 2024 18:09:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے تاہم مال بھی کھل کر نہیں ملتا۔ .
Jan 04 2024 14:23:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ کھل کر گاہکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott