+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2024 13:13:57
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے فیکٹری والوں کی اکا دکا گاہکی ہے فیصل آباد منڈی میں اور ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔