+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2024 14:58:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی بھی ٹھنڈی ہے اور بیچ بھی کم آتی ہے۔