Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jan 18 2024 13:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 17 2024 17:33:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19400/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال کھل کر ملتا بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 17 2024 12:57:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 16 2024 18:15:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آ سکتی ہے ایکسپورٹ میں۔ .
Jan 16 2024 14:27:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سویز کینال والا راستہ تبدیل ہونے کی وجہ سے کنٹینر کے کرائے بڑھ گئے ہیں 100 ڈالر تک۔ نائجیریا تل کی بکنگ جو پہلے 1650 ڈالر تک تھی اب 1750 ڈالر ہو گئ ہے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے پاکستان سے۔ .
Jan 15 2024 18:19:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jan 15 2024 14:47:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jan 13 2024 17:59:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:58:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 14:21:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزید داری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott