+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 17 2024 12:57:03
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19500/19600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔