+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 18:15:35
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فل حال تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ آ سکتی ہے ایکسپورٹ میں۔