Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 24 2024 17:14:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 177.5/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 24 2024 15:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Jan 24 2024 13:00:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 7/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاکستان کی بڑی منڈیوں میں جن میں فیصل آباد لاہور پنڈی وغیرہ میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ کراچی پورٹ پر مال لگے ہوے ہیں جن کی بیچ ہے۔ 750 ڈالر والے مال ہیں 227.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے بیچ ا رہی ہے۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 24 2024 12:45:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 فروری پیمنٹ پر 180 جبکہ 15 فروری پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7250 روپیہ من ملتان 7200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 610/620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 23 2024 18:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اور پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی بیچ آ جاتی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 23 2024 18:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فلحال کوئی مزیدداری نظر نہیں آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jan 23 2024 15:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے اور پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں جن کی بیچ آ جاتی ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jan 23 2024 15:16:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 23 2024 12:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 280.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jan 22 2024 19:15:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 242/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 248/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مال کے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/345 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 385/395 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 440/450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott