+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 12:38:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 280.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔