+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 13:00:11
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ 7/10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاکستان کی بڑی منڈیوں میں جن میں فیصل آباد لاہور پنڈی وغیرہ میں ڈیمانڈ کمزور ہے جبکہ کراچی پورٹ پر مال لگے ہوے ہیں جن کی بیچ ہے۔ 750 ڈالر والے مال ہیں 227.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے بیچ ا رہی ہے۔ سارٹیکس مال کے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 330 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 380/390 روپیہ کلو تک ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/440 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ کے مال کے 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔