Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 11 2024 12:52:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیا سے بھی بکنگ کی آفرز آ رہی ہیں۔ 670 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 8186 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کینیا کا مال تھل کے مال سے باریک اور تنزانیہ کے مال سے تھوڑا بہتر ہوتا ہے۔ تاہم یہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہیں کوئ اکا دکا بکنگ کی آفرز آ جاتی ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:06:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 12:39:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تنزانیہ مال جو حیدر آباد منڈی میں پڑے ہیں وہ مال 4000 روپے میں بھی نہیں بک رہے ہیں۔ وہ باریک مال ہوتے ہیں۔ ملرز نہیں لیتے ہیں۔ جو امپورٹرز پہلی بار کام کرتے ہیں وہ سستا ہونے کی وجہ سے منگوا لیتے ہیں پھر بکتے نہیں ہیں۔ تنزانیہ کی بکنگ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 6964 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اور ابھی جنوری فروری شپمنٹ کر کے مال مل رہے ہیں جو مارچ یا اپریل میں آئیں گے۔ دوسری جانب تھر کے مال حیدر آباد منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور سبی والے مال حیدر آباد منڈی میں 7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2024 17:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 09 2024 12:43:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہے جس کی وجہ سے تھلوں میں ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 08 2024 17:37:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ فل حال تھلوں میں ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jan 08 2024 13:02:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مال کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ .
Jan 06 2024 17:10:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 06 2024 12:30:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott