+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 17:37:08
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ فل حال تھلوں میں ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔