+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2024 12:43:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی وقت کافی پڑا ہے جس کی وجہ سے تھلوں میں ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔