Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 11 2023 13:31:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11900/11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Nov 10 2023 20:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہائ ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2023 15:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11900/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Nov 09 2023 17:54:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 12450/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 15:15:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے. جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہین جبکہ دسمبر کے سودوں کے 13400/13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 09 2023 13:30:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں بمپر لوڈنگ ہے۔ ریٹوں میں فرقہ کافی ہے جس کی وجہ سے بھرپور لوڈنگ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں لیکن وقت لگ سکتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ پچھلے دو مہینے میں مارکیٹ میں شدید کریکشن کی وجہ سے پیمنٹوں کے مسائل بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز کو ڈر ہے کہ کہیں حاضر میں چینی بیچیں تو آگے سے حوالے ہی گھومتے رہیں گے۔ اس وجہ سے مارکیٹ حاضر گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتر ہوتی ہے پھر نرم ہو جاتی ہے۔ .
Nov 08 2023 18:49:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 08 2023 15:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12500 میں سودے ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے .
Nov 08 2023 15:42:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12475 میں سودے ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 08 2023 15:40:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہو گئ ہے۔ حاضر میں 12375/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ 15 نومبر 12500 اور 25 نومبر 12600 کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ دسمبر کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 13250 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ سے بمپر لوڈنگ ہے۔ النور میں لوڈنگ کے لیے گاڑیاں ہی نہیں مل رہی ہیں. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott