+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 09 2023 15:15:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے. جے ڈی ڈبلیو 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہین جبکہ دسمبر کے سودوں کے 13400/13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔