+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 10 2023 20:10:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہائ ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔