Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Oct 24 2023 08:18:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل۔ جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12800 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 جنوری کے سودوں کا 13800 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2023 08:06:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12250 تک بھاؤ بن گیا ہے جبکہ سندھ کے سودے جو صبح 11900 تک بازار تھا 150 روپیہ کوئنٹل اوپر ہو گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ .
Oct 24 2023 05:32:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلاںوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 12400 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ بھی 12300 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12100 تک بھاؤ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11700 تک بھاؤ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہ مراد 11900 مہران فاران آباد گار 12000 تک بھاؤ ہے۔ فل حال حاضر میں کام ٹھنڈا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں کام کرنے والوں کو شدید نقصان ہوئے ہیں ستمبر اکتوبر میں۔ مارکیٹ 54 روپیہ کلو کمزور ہو چکی ہے۔ مارکیٹ میں یہ ریٹ پیمنٹوں کا شدید بحران ہونے کی وجہ سے بنے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت مزید نرم ہو تو انویسٹرز آنا شروع کر دیں گے مارکیٹ میں۔ انویسٹرز بھی طاق میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ .
Oct 23 2023 05:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ جوہر آباد بھلوال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سلاںوالی پاپولر بابا سفینہ وغیرہ 12700 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ بھی 12650 تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم وغیرہ 11850 تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں کل 12150 تک کام ہوئے تھے۔ تاہم ابھی النور شاہ مراد 12050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مہران فاران آباد گار وغیرہ 12100 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر بھی کافی مہنگے سودے لوگوں نے لیے ہوئے ہیں۔ 25 تاریخ کے بھی سٹے کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ فل حال حاضر میں خریداری کمزور ہے۔ .
Oct 21 2023 05:16:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مئد کمزور ہوئ ہے اور جوہر آباد بھلوال 13000 روپیہ کوئنٹل جبکہ سلانوالی پاپولر سفینہ بابا وغیرہ 12800 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12800 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12450 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سندھ میں 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Oct 20 2023 07:09:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جوہر آباد بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر وغیرہ 13200 تک بھاؤ ہے۔ بابا 13000 پتوکی 12800 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں بنتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12300 تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 19 2023 14:27:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12800/12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 19 2023 14:07:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 12650/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ زیریں سندھ 12600 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Oct 17 2023 11:37:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں ڈیلرز کا ریٹ 13500 ہے جبکہ انڈر پارٹی 200/250 کم سمجھنا چاہیے۔ اپر سندھ میں ڈیلر 13200 مانگتے ہیں جبکہ انڈر پارٹی 12800 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں اپر سندھ کے مقابلے میں ریٹ تیز ہیں کیونکہ اپر سندھ کا مال کراچی حیدرآباد وغیرہ نہیں جا رہا ہے۔ راستے میں محکمہ والے تنگ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپر سندھ کے بھاؤ کم ہیں۔ مجموعی طور پر چینی میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 16 2023 16:38:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے متعلق آج میٹنگ ہوئی ہے ڈیلرز کے درمیان۔ فل الحال ڈیلرز نے پول کیا ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا ریٹ 13500 مقرر کیا ہے جبکہ اپر سندھ کی ملوں کا جن میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی اور ایس جی ایم کا ریٹ 13200 مقر کیا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے۔ مزید خبریں بھی آپ کو رات تک فراہم کریں گے ہماری بڑے ڈیلروں سے بات چیت جاری ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott