+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 16 2023 16:38:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے متعلق آج میٹنگ ہوئی ہے ڈیلرز کے درمیان۔ فل الحال ڈیلرز نے پول کیا ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد کا ریٹ 13500 مقرر کیا ہے جبکہ اپر سندھ کی ملوں کا جن میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی اور ایس جی ایم کا ریٹ 13200 مقر کیا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے۔ مزید خبریں بھی آپ کو رات تک فراہم کریں گے ہماری بڑے ڈیلروں سے بات چیت جاری ہے