+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 19 2023 14:27:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12800/12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔