Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 21 2022 11:28:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 20 2022 16:46:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی 1000/1500 کمزور ہوئی ہے اور 25000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 26500 میں 70 دن پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ تاہم پرانی مرچ کا 22000 میں کام ہوا ہے آج کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے .
Sep 20 2022 12:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مارکیٹ رکی ہوئ ہ۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2022 12:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ٹکڑا 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے بھرپور لوڈنگ شروع ہے۔ مارکیٹ نرم دکھائ دے رہی ہے۔ .
Sep 20 2022 12:17:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی 22000 سے 27000 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرانی کولڈ اسٹوریج والی مرچ کی گاہکی بہت اچھی ہے 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 19 2022 17:39:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے جبکہ نئے مالوں کے 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مال 3 مہینے پیمنٹ پر 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 12:54:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 12:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 239 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2022 12:51:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 19 2022 12:25:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2200 بوری کی آمد تھی۔ اوپر سے اوپر 27700 تک کام ہوے ہیں۔ انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ آڑھتی حضرات بولتے تو 22000/23000 ہیں لیکن بیچ نہیں ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott