+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 12:27:22
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ٹکڑا 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے بھرپور لوڈنگ شروع ہے۔ مارکیٹ نرم دکھائ دے رہی ہے۔