+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2022 16:46:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی 1000/1500 کمزور ہوئی ہے اور 25000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 26500 میں 70 دن پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ تاہم پرانی مرچ کا 22000 میں کام ہوا ہے آج کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے