Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 20 2023 12:58:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ 1000 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ تاہم گاہکی کمزور ہی ہے. فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 20 2023 12:57:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17600 روپیہ من ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2023 11:07:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پرانے کولڈ سٹور والے 15000 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن نہیں تھی۔ .
Sep 20 2023 11:05:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:55:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں کوئٹہ مارکیٹ مزید 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوا ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Sep 19 2023 16:50:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں 500 کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ پرانی مرچ کولڈ اسٹوریج والی 15000 سے 17000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ میں تمام مرچ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی۔ اس سے پہلی بارشوں کا پانی تو زمین جذب کر گئ تھی۔ لیکن آج والی بارش کا پانی کھیتوں میں کھڑا ہونا شروع ہو گیا جو کہ خطرناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بارش جب رکے گی تب پتا چلے گا نقصان کے متعلق۔ کیونکہ بارش رکنے کے بعد ہی کاشتکاروں نے موٹریں لگا کر پانی نکالنا ہے پھر اس کے بعد کھیتوں کی کیا پوزیشن ہوتی ہے۔ یہ سب پانی نکلنے کے بعد پتا چلے گا۔ .
Sep 19 2023 12:38:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں کوئٹہ سے۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین کوالٹی مال ِبکتے نہیں ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 1800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 59800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Sep 19 2023 11:59:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ دھنیا ثابت گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 11:24:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20400 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 19 2023 11:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور 2022 ماڈل 17000 جبکہ 2021 ماڈل 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج بھی لائنوں پر بارش ہے۔ کنری منڈی میں 1200 بوری کی آمدن تھی 22400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott