+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 12:38:21
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تاہم لوڈنگ کے مسائل ہیں کوئٹہ سے۔ کسٹم والے مال پکڑ رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 90000 جبکہ ایرانی زیرہ 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈین کوالٹی مال ِبکتے نہیں ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 1800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 59800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔