Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Sep 20 2023 16:12:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی پورٹ کے مال کی 15000 کی بیچ ہے لیکن خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کچھ آمد ہوئی ہے۔ جبکہ پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ 1135 ڈالر ہے کیونکہ انڈیا میں ماش کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے کئی علاقوں میں فصل تیار ہے۔ کئ علاقوں میں کٹائی بھی ہو رہی ہے۔ جب فصل تیار ہو جائے اور کٹائی شروع ہو جاے تب بارش کی وجہ سے کافی نقصان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برما کی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ برما کی نئ فصل فروری میں شروع ہوتی ہے جبکہ شپمنٹ مارچ میں شروع ہوتی ہے۔ تاہم ماش ثابت کی مندہ تیزی کا مرکز انڈیا ہی ہوتا ہے۔ اگر بارشیں اسی طرح رہیں تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ 1135 ڈالر والا ماش کراچی پورٹ پر 14600 تک پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2023 16:04:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ مضبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے جس سے کٹی ہوئی فصل کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ مونگ ثابت میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 20 2023 13:15:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 16200 روپیہ من تک ہے۔ پچھلے دو ہفتے میں لوکل مارکیٹ میں 1500 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ سپلائ کم ہونے کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر تھی۔ اس لیے جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے تھے اور ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے تھے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ پڑتے سے اوپر چلتی رہی ہے۔ ابھی بکنگ ایس کیو 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اور 14507 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔ .
Sep 20 2023 12:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 265/270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ زیادہ تر انویسٹرز مسور میں نفع پکا کر کے کالے چنے اور مونگی میں چلے گئے ہیں۔ .
Sep 20 2023 10:49:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 108 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 112.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انویسٹرز لانگ ٹرم کے لیے خریداری کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 10:20:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 19 2023 16:23:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2023 16:10:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15200 جبکہ روٹین ڈلوری مال 15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100/16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ ایس کیو کوالٹی مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:05:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 19 2023 16:01:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد مندی میں رجحان کے ٹریڈرز ادھار پر مال بیچ دیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott