+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2023 16:01:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8400 روپیہ من ریٹ ہے۔ حیدر آباد مندی میں رجحان کے ٹریڈرز ادھار پر مال بیچ دیتے ہیں۔