+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 20 2023 16:12:40
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی پورٹ کے مال کی 15000 کی بیچ ہے لیکن خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کچھ آمد ہوئی ہے۔ جبکہ پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ 1135 ڈالر ہے کیونکہ انڈیا میں ماش کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے کئی علاقوں میں فصل تیار ہے۔ کئ علاقوں میں کٹائی بھی ہو رہی ہے۔ جب فصل تیار ہو جائے اور کٹائی شروع ہو جاے تب بارش کی وجہ سے کافی نقصان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برما کی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ برما کی نئ فصل فروری میں شروع ہوتی ہے جبکہ شپمنٹ مارچ میں شروع ہوتی ہے۔ تاہم ماش ثابت کی مندہ تیزی کا مرکز انڈیا ہی ہوتا ہے۔ اگر بارشیں اسی طرح رہیں تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ 1135 ڈالر والا ماش کراچی پورٹ پر 14600 تک پڑتا ہے۔