Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Sep 26 2023 12:16:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 جبکہ پورٹ کے 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے اور 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایس کیو کوالٹی مالوں کے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں. .
Sep 25 2023 15:55:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 25 2023 12:30:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مارکیٹ میں گوادم کے مال حاضر ڈلوری والے 15000/15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15600 چمن ماش 15700 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 23 2023 15:29:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14800 جبکہ گودام کے مال حاضر ڈلوری والے 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 23 2023 12:21:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700/14800 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ گودام کے مال 14900 روپیہ من تک ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش 15550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14800 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 15000/15100 روپیہ من ریٹ ہے۔ پورٹ کے مال 7/8 دن بعد ڈلوری والے 14700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے کیونکہ مارکیٹ پچھلے دو ہفتوں میں کافی نرم ہوئ ہے۔ 16500 والی 14500 تک آ گئ تھی لوکل مارکیٹ۔ بکنگ 35 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1170 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14840 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ابھی بھی لوکل مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔ .
Sep 21 2023 15:50:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 14600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 21 2023 12:45:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 14700/800 روپیہ من ریٹ ہے پورٹ کے مالوں کا۔ فیصل آباد 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من ریٹ ہے ایس کیو اور چمن کوالٹی دونوں کا۔ .
Sep 20 2023 16:12:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی پورٹ کے مال کی 15000 کی بیچ ہے لیکن خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر کچھ آمد ہوئی ہے۔ جبکہ پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ گرم ہے۔ 1135 ڈالر ہے کیونکہ انڈیا میں ماش کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے کئی علاقوں میں فصل تیار ہے۔ کئ علاقوں میں کٹائی بھی ہو رہی ہے۔ جب فصل تیار ہو جائے اور کٹائی شروع ہو جاے تب بارش کی وجہ سے کافی نقصان ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ برما کی مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ برما کی نئ فصل فروری میں شروع ہوتی ہے جبکہ شپمنٹ مارچ میں شروع ہوتی ہے۔ تاہم ماش ثابت کی مندہ تیزی کا مرکز انڈیا ہی ہوتا ہے۔ اگر بارشیں اسی طرح رہیں تو انٹرنیشنل مارکیٹ شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ 1135 ڈالر والا ماش کراچی پورٹ پر 14600 تک پڑتا ہے۔ .
Sep 20 2023 13:15:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 16200 روپیہ من تک ہے۔ پچھلے دو ہفتے میں لوکل مارکیٹ میں 1500 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ سپلائ کم ہونے کی وجہ سے پڑتے سے کافی اوپر تھی۔ اس لیے جیسے ہی امپورٹرز کے مال آتے تھے اور ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے تھے۔ 1000/1200 روپیہ من مارکیٹ پڑتے سے اوپر چلتی رہی ہے۔ ابھی بکنگ ایس کیو 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں اور 14507 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے اوپر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott