+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 21 2023 15:50:25
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 14600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔