Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Sep 06 2023 15:52:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 250 روپیہ من تیز ہوئے ہیں اور 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Sep 06 2023 10:52:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 8350/8450 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8550 روپیہ من ریٹ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم شوٹ اپ کر سکتی ہے۔ .
Sep 05 2023 17:29:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من ریٹ تھا شام میں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 05 2023 10:27:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم انویسٹرز ابھی بھی گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 04 2023 16:27:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ شام کےاوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئے ہیں اور 8400/8500 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ مال ملتا ہی نہیں ہے۔ .
Sep 04 2023 12:39:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 04 2023 11:48:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور حیدر آباد منڈی میں 8400 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد بھی 8200/8300 ریٹ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 950 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوئ ہے 9750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ یہ سال مونگ میں انتہائ تیزی والا سال نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 04 2023 10:26:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8150/8250 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ حیدر آباد منڈی میں 8300 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ کے جزبات بھی گرن ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دالوں میں انوسٹمنٹ کے لیے مونگ سب سے بہترین آئٹم ہے۔ باقی بھی دالوں میں تیزی ہے لیکن ان کے ریٹ پہلے سے ہی زیادہ ہیں۔ .
Sep 29 2022 14:55:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 6900 پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی ڈیمانڈ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائن سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Sep 29 2022 10:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott