+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 14:55:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 6900 پرانی 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال کی ڈیمانڈ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم لائن سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔