+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2022 10:26:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانی مونگ کے جبکہ نئ مونگ 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔