Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Aug 27 2022 16:10:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215/20 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر کام ہوے ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے البتہ فیصل آباد منڈی میں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے .
Aug 27 2022 11:31:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 215 سے 220 جیسے حالات بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مختلف کوالٹی کے مختلف ریٹ ہیں۔ نپر مسور 213 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 26 2022 14:57:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹ بکنگ کے پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق این جی اوز وغیرہ سیلاب زادگان کی امداد کے لیے دالوں کی خریداری کر رہی ہیں۔ دوسری جانب حالیہ بارشوں کی وجہ سے سبزیوں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ کراچی سے لوڈنگ شروع ہے۔ دالوں کی اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 25 2022 15:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 11:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مسور کرمسن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ اسٹریلیا سے 730 ڈر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 175.04 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور لوڈڈ کارگو کرمسن 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 194.22 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 24 2022 16:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207/208 روپیہ کلو جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2022 11:57:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی ایڈوانس پیمنٹ 203 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 سمجھنا چاہیے۔ کرمسن مسور ایڈوانس پیمنٹ 210 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/14 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2022 16:01:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 210/12 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نپر مسور 202 تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 206/7 تک کام ہوے ہیں۔ ڈالر انٹر بنک میں تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آسٹریلیا کی نئی فصل جو نومبر دسمبر میں آے گی اس کے سودے 700 ڈالر تک ہوے ہیں۔ دوسری جانب کینیڈا میں مسور کی فصل کی کٹائی جاری ہے۔ تاہم گزشتہ روز وہاں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ہے جسکی وجہ سے بعض علاقوں میں مسور کرمسن کے ڈیمیج ہونے کی اطلاعات مل رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عمومی طور پر اگست کے مہینے میں کٹائی مکمل ہو جاتی ہے تاہم اس دفعہ فصل لیٹ ہے۔ پچھلے سال آج کی تاریخ تک 64% کٹائی مکمل ہو گئی تھی جبکہ اس دفعہ ابھی تک 7% کٹائی ہوئی ہے۔ کینیڈا میں عموماً اگست کے آخر میں یا پھر ستمبر میں برف باری بھی شروع ہو جاتی ہے جس سے ہم نے کئی دفعہ دیکھا ہے فصل ڈیمیج ہو جاتی ہے۔ کل سے روزانہ کی بنیاد پر کینیڈا کے مسور کے علاقوں کا موسم دیا کریں گے۔ کیونکہ اگلے پندرہ دن انتہائی اہم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا آسٹریلیا کی نپر مسور 700 ڈالر میں لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ کینیڈا میں مسور کی فصل میں کوئی گڑ بڑ ہوئی تو آسٹریلیا میں 100 ڈالر تیزی آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ .
Aug 23 2022 11:12:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی پورٹ 198 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیت رکی ہوئ ہے. انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2022 15:45:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر پہنچنے کی پیمنٹ پر 3/4 روپیہ کلو اور زیادہ ریٹ ہونا چاہیے۔ کرمسن مسور پورٹ کے سودے 206 تک ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 سے 213 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 217.5 کا ہو گیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott