+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2022 14:57:48
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن ایڈوانس پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹ بکنگ کے پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق این جی اوز وغیرہ سیلاب زادگان کی امداد کے لیے دالوں کی خریداری کر رہی ہیں۔ دوسری جانب حالیہ بارشوں کی وجہ سے سبزیوں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ کراچی سے لوڈنگ شروع ہے۔ دالوں کی اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔