Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jun 12 2023 12:22:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ مالوں کے 11340 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پیڈ مال 75 روپیہ کوئنٹل کی تیزی کے ساتھ 11500 تک ریٹ ہو گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سندھ بھی 11700 کا لیول بن گیا ہے۔ .
Jun 12 2023 12:03:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 11425 کی مارکیٹ ہے۔ جون کے سودوں کے 11690 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اور جولائ 12300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ کے سودوں میں بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 12 2023 11:40:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11700 روپیہ کوئنٹل سلاںوالی پاپولر 11650 روپیہ کوئنٹل جبکہ المعیز 2 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 11600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے کمالیہ 11650 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11425 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11475 گھوٹکی 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11610 جبکہ مہران فاران 11630 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کا 11660 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ جولائ 12230 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ان پیڈ مالوں پر جرمانہ لگا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ .
Jun 10 2023 19:04:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید 75 روپیہ تیز ہوئی ہے اور ٹیکس پیڈ کے 11350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس ان پیڈ 11225 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11650 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 16:40:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں مزید 50 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں میں میں 60 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 11590/11600 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 10 2023 14:59:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 11050/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11530/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 13:07:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے جبکہ جون کے سودوں کے 11515 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 10 2023 12:23:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹیکس پیڈ مالوں کا 11175/80 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جوں کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 11500 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 11:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11275 رمضان العریبیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے فل حال تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11350 کمالیہ 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وآئ کے 11120 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ کے 10980 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11250 گھوٹکی 11275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11400 مہران 11425 فاران 11450 العباس 11475 آباد گار 11500 میرپور 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11460 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 21:48:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10975 ٹیکس ان پیڈ۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11450 تک ہوے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott