+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 13:07:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے جبکہ جون کے سودوں کے 11515 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔