+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 11:26:49
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11275 رمضان العریبیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے فل حال تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔  فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11350 کمالیہ 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وآئ کے 11120 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ کے 10980 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11250 گھوٹکی 11275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11400 مہران 11425 فاران 11450   العباس 11475 آباد گار 11500 میرپور 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11460 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔