Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jun 09 2023 14:20:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 11175 تک ہے ٹیکس پیڈ مال جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 11000 جیسے پوزیشن ہے۔ جون کے سودے بہتر ہوئے ہیں دوبارہ اور 11485 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ میرپور 11500 کام ہوا ہے۔ آباد گار بھی 11500 تک ہے۔ النور 11450 روپیہ کوئنٹل مانگ رہے ہیں۔ .
Jun 09 2023 13:18:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11350 کمالیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال 11175 اتحاد 11200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 11275 اے کےٹی 11275 گھوٹکی 11300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11320 آباد گار مہران فاران 11350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ جون کے سودوں کے 11480 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11465 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ .
Jun 08 2023 20:53:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10850 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11050 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کیلئے آج کافی لوڈنگ ہوئی ہے۔ آج کئی پارٹیوں کے ٹرالے بارڈر کراس کر کے سندھ گئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ کی گاہکی کافی نکلی ہے۔ جون کے سودوں کی 11415 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 08 2023 18:36:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے جبکہ ٹیکس پیڈ 11028 فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jun 08 2023 18:03:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10775 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11000 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11375 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2023 16:26:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ 10725 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ کے 10975 جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11350 کا خریدار ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ بہتر ہے صبح کی نسبت۔ .
Jun 08 2023 14:04:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10700 جبکہ ٹیکس پیڈ 10925 روپیہ کوئنٹل تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11325 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jun 08 2023 11:52:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11100 سلانوالی پاپولر 11025 المعیز 2 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز 11000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11150 کمالیہ 10950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10685 جبکہ ٹیکس پیڈ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 11100 گھوٹکی 11130 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11225 شاہمراد 11225 مہران فاران 11250 آباد گار 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون لے سودے 11280 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 07 2023 17:02:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ ٹیکس ان پیڈ 10625 جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کی 10275 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال پرچون کی سطح پر کام کاج سست ہے۔ .
Jun 07 2023 14:05:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں ٹیکس ان پیڈ 10660 جبکہ ٹیکس پیڈ 10910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں تھوڑا نرم ہے مارکیٹ۔ جون کے سودوں کی 11290 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کیلئے پنجاب سے لوڈنگ اوپن ہو گئی ہے۔ تاہم یہ لوڈنگ پورٹل سسٹم کے تحت ہو گی۔ آج جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ مل سے گاڑیاں گئیں ہیں سندھ کیلئے۔ پورٹل سسٹم کا طریقہ کار وہی ہے جو پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا۔ اگر آپ کو پورٹل سسٹم کی سمجھ نہیں ہے تو جنوبی پنجاب کے ٹرانسپورٹ کمپنیوں والے 6000 روپیہ گاڑی کا لیتے ہیں باقی ڈاکیومنٹ وغیرہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں والے خود بنا کر دے دیں گے آپ لوڈنگ کرا لیں۔ جس کو پورٹل سسٹم سمجھ ہے وہ خود بھی لوڈنگ کرا سکتا ہے۔ فل الحال پرچون میں کام کاج سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ سے لوڈنگ اتنی بھرپور ہو رہی کہ تین تین دن سے گاڑیاں ہی نہیں مل رہی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نے ٹیکس ان پیڈ مال لفٹنگ کرانے کی تاریخ میں 5 دن اضافہ کر دیا ہے اور 11 جون تک آپ بغیر جرمانہ کے مال لوڈ کرا سکتے ہیں۔ جس طرح مل سے لفٹنگ ہو رہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ 70/8 دن میں تمام ٹیکس ان پیڈ لفٹ ہو جائے گا مل سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott