+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2023 20:53:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10850 تک کام ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11050 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کیلئے آج کافی لوڈنگ ہوئی ہے۔ آج کئی پارٹیوں کے ٹرالے بارڈر کراس کر کے سندھ گئے ہیں جس کی وجہ سے سندھ کی گاہکی کافی نکلی ہے۔ جون کے سودوں کی 11415 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔