+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2023 13:18:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 11400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11350 کمالیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو ٹیکس پیڈ مال 11175 اتحاد 11200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی 11275 اے کےٹی 11275 گھوٹکی 11300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 11320 آباد گار مہران فاران 11350 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ جون کے سودوں کے 11480 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 11465 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔