Sugar | چینی
May 18 2024
Feb 20 2024 18:21:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 500 روپیہ من شام کے اوقات میں مزید تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی گاہکی ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 13:00:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور 1000 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15500 سے 17550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی گرم ہی نظر آرہی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ سمجھنے چاہیے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 19 2024 17:51:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 19 2024 12:40:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 15000 سے 17050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ لونگی کوالٹی 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ نیچے بکرا بھی اچھا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Feb 17 2024 18:52:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 17 2024 13:06:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 14500 سے 16200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مال مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 20600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 15 2024 12:38:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 15000 سے 16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من کا گاہک ہے کولڈ سٹور اچھے مالوں کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 13 2024 13:25:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مالوں کے 13900/15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ وی آی پی مالوں کے 16400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی کے 16000/18950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کم ہے۔مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 12 2024 17:59:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ مالوں کے 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 10 2024 17:19:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے تگڑا بکرا ہوا مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott