+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2024 17:51:11
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔