Sugar | چینی
Sep 22 2025
Sep 26 2022 11:18:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 10750 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 26 2022 11:14:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من جبکہ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئٹہ اور کراچی خریدار بن جاتے ہیں۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر آج کمزور ہوا ہے اور 237 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 26 2022 11:13:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 600/700 بیگز کی آمد تھی 3600/3700 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانی جوار ملتان 2700/2800 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Sep 26 2022 10:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 190/91 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل الحال جو مال پورٹ پر آ رہا ہے وہ ڈائریکٹ ٹرک اڈوں پر جاتا ہے اور پیک ہو کر پنجاب کیلئے لوڈ ہو جاتا ہے۔ حیدرآباد چونکہ سفر تھوڑا ہے اس لئے ڈائریکٹ کنٹینر ہی چلے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 اکتوبر کے بعد کی ڈیلیوری 172 کی بیچ ہے۔ اس لئے کام احتیاط سے کرنے کی ضرورت ہے۔ بکنگ 550 جبکہ نمبر ون 610 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 2 روپیہ کم ہوا ہے اور 238 کا ہو گیا ہے۔ وقتی طور پر سپلائی کی کمی ہے کہیں گاہکی نکلی تو مارکیٹ تیز بھی ہو سکتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود خریداری ضرورت کے مطابق ہی کرنی چاہیے۔ .
Sep 26 2022 10:50:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2550 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن بھی 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیڈ ملز کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ لالہ موسیٰ لائن پر نیا باجرہ شروع ہو گیا ہے۔ لالہ موسیٰ کی تمام لائنوں پر 150 بیگز کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 1 ٹرک کی آمد ہے۔ شکر گڑھ نارووال لائن پر 2400 سے 2450 جیسے حالات ہیں۔ ابھی آمد تھوڑی ہے۔ لوڈ میں کوئی کام کاج نہیں ہوا ہے۔ .
Sep 26 2022 10:35:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/236 وی ٹو 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ و7 245/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔255 پورٹ کے مال کا ریٹ ہے جبکہ 260 گودام کے مال کا ریٹ ہے۔ انڈیا 260 ارجنٹینا 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 330/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 26 2022 10:25:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 10150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ِبکرا بھی ٹھنڈا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 26 2022 10:21:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ِبکرا سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 480 ڈالر تک ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 26 2022 10:13:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئ 7100 جبکہ پرانی 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط ہیں بیچ نہیں دیتے۔ .
Sep 24 2022 16:20:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ سست ہے جے ڈی ڈبلیو 7745 اتحاد 7760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل سپتمبر 7770 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott