+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2022 10:21:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 134 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  نیچے ِبکرا سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 480 ڈالر تک ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 237 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔