Sugar | چینی
Sep 16 2025
Sep 10 2022 16:42:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9900/10000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 10500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2022 16:38:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2250 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5700/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 10 2022 16:35:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 6 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 228 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیںجبکہ برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ وی 7 مال کم ہیں۔ڈالر میں تیزی کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ ۔ایتھوپیا 228 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو تیز ہوا پے اور 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 10 2022 16:15:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11200/300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 12600/700 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتریہے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ پکے دڑے 13000 سے 14500 کی مارکیٹ ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 10 2022 16:05:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج کنری سے نوکوٹ تک مرچ کے علاقوں میں بارش کی وجہ سے سوکنے والی مرچ متاثر ہوئ ہے۔ کل بھی کنری منڈی بارش کی وجہ سے بند رہے گی۔ .
Sep 10 2022 15:54:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ سست تھی۔ .
Sep 10 2022 15:48:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ بھی کم ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Sep 10 2022 15:45:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مزہد بہتر ہوئ ہے اور 7500/7550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی مونگ کے۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Sep 10 2022 15:31:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Sep 10 2022 13:29:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11600/700 روپیہ من جیسے بن گئے ہیں۔ باریک تل 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ اچھی کوالٹی کا کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott