+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 15:48:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ بھی کم ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔