+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2022 15:54:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 7570 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 7590 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ سست تھی۔