Sugar | چینی
Sep 20 2025
Sep 15 2022 16:26:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ نئی فیصل آباد منڈی میں 22500 میں کام ہوا ہے سندھ کے انویسٹرز مال لے گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے بیچ کم ہے۔ پرانے مال 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:23:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80% سفید 10600/700 جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:17:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ شام کے اوقات میں 50/100 کی کمزور دیکھنے میں آئی ہے اور 2450/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 6500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک آج تھوڑا خاموش ہوا ہے۔ .
Sep 15 2022 16:07:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 135 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں ثابت ییلو پیس کی شارٹیج ہو گئی ہے۔ پورٹ پر 19/20 تاریخ تک مال لگیں گے۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امداد میں بھی ییلو پیس کی دال جا رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 16:05:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 206/7 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے گاہک خاموش نظر آرہا ہے .
Sep 15 2022 16:01:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Sep 15 2022 15:59:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Sep 15 2022 15:56:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 8150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ آج ڈیمانڈ تھوڑی سست تھی۔ اس کے علاؤہ کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 13:03:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ کنری منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد تھی 19000 سے 24500 تک بولی ہوئی ہے۔ اچھی کوالٹی کراچی جا رہی ہے جبکہ ہلکی کوالٹی پنجاب کیلئے لوڈ ہورہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 22500 تک کام ہوے ہیں۔ تاہم فیصل آباد میں جو نئے مال آرہے ہیں ان کا رنگ بھی اتنا اچھا نہیں ہے اور مال میں گیل بھی بھی ہے۔ پرانی مرچ فیصل آباد میں 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی مرچ کا 1000 روپیہ من ریٹ کم ضرور بتاتے ہیں لیکن کھل کر بیچ بھی نہیں آتی۔ 4 ماہ کی پیمنٹ پر ابھی تک کوئی کام ہوا نہیں ہے شام کو صورت حال سامنے آئے گی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی آمد کا زور ہے وہ ایک ہفتے تک ہے۔ اس کے بعد آمد کم ہو جائے گی۔ مجموعی طور تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Sep 15 2022 12:47:42 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 13500/14000 کی باتیں ہورہی ہیں۔ تاہم ابھی تک کوئی کام کاج سننے میں نہیں آیا۔ عموماً ملتان منڈی میں شام کے اوقات میں کام ہوتے ہیں۔ بکنگ 1050 ڈالر ہے تاہم انٹر بنک میں ڈالر 237 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott