+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 16:07:38
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 135 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں ثابت ییلو پیس کی شارٹیج ہو گئی ہے۔ پورٹ پر 19/20 تاریخ تک مال لگیں گے۔  ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب زدگان کی امداد میں بھی ییلو پیس کی دال جا رہی ہے۔