Sugar | چینی
Sep 22 2025
Sep 20 2022 16:06:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی 9/10 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 185/86 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ جبکہ پورٹ ولا مال 183/84 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 20 2022 15:58:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نہچے ِبکرا سست ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 20 2022 15:53:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ کی پر 197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور کہ۔ کرمسن مسور اچھے مال پرچون کوالٹی 205/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 20 2022 12:43:35 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر بیچ نہیں آتی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Sep 20 2022 12:31:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مارکیٹ رکی ہوئ ہ۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 20 2022 12:27:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ٹکڑا 12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے بھرپور لوڈنگ شروع ہے۔ مارکیٹ نرم دکھائ دے رہی ہے۔ .
Sep 20 2022 12:21:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ 13500/15500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پلانٹ والا 16000/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ضعیم برانڈ کا 12000 میں کام ہوا ہے جبکہ اسٹار برانڈ 12200 جیسے حالات ہیں۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ جن لوگوں نے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کے سودے لئے ہوئے ہیں سیلر آپشن ان کے پاس پیمنٹ کا بندوست نظر نہیں آ رہا ہے۔ سودے سیٹلمنٹ ہو رہے ہیں اس لئے مارکیٹ سست ہے .
Sep 20 2022 12:17:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی 22000 سے 27000 تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئی مرچ 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرانی کولڈ اسٹوریج والی مرچ کی گاہکی بہت اچھی ہے 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Sep 20 2022 12:10:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک سست ہے۔ سٹاکسٹ نئے مالوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ .
Sep 20 2022 12:07:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہے انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott