Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jan 02 2023 12:36:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8650 رمضان اور العربیہ 8350 سلانوالی 8400 پاپولر 8425 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ شوگر ملز 8325 بھون 8325 جبکہ کشمیر 8400 اور عبداللہ شوگر ملز 8400 سفینہ شوگر ملز 8350 جیسے حالات ہیں فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر 8450 چنار 8425 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8390 حمزہ 8400 آر وائی کے 8375 یونائیٹڈ 8390 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8350 گھوٹکی 8370 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں باندی 8280 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8170 تھر پارکر شوگر ملز 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ کل سٹہ کٹے گا جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہو گا ان کے سودے مارکیٹ میں نیلام ہونے کیلئے آ سکتے ہیں۔ زیادہ تر ماہرین کا خیال ہے کہ 3 جنوری یعنی کل کی مارکیٹ دیکھ کر سودا لینا چاہیے۔ تاہم اگر گاہکی ریٹیل میں مضبوط نکل آئے پھر کہانی الگ ہو جاتی ہے۔ .
Jan 02 2023 12:11:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو سائیڈ 100/200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3200/3250 تک کام ہوے ہیں۔ سبی جوار 3600 جبکہ بھاگ ناڑی 3500 جیسے حالات ہیں تیزی کا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250 تک بولی ہوئی ہے دو ڈھائی گاڑی کی آمد تھی۔ تیزی کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 235 جبکہ ملتان 240/45 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 11:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی لاہور کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب خانیوال کی جدید فیڈ نے 7600 میں مال فروخت کیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ ہو سکتی ہے۔ جن لوگوں نے 2100/2200 میں باجرہ خریدا ہوا ہے ان کی بیچ آسکتی ہے۔ ہو سکتا ہے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید کم ہو جائے۔ بڑی منڈیوں میں گاہکی کم ہے۔ .
Jan 02 2023 11:46:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر دو کوالٹی 152 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Jan 02 2023 11:33:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔125 روپیہ من تیز ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Jan 02 2023 11:32:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7750/7800 جبکہ پرانی مونگ 7850/7900 جیسے حالات ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 8200 تک خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott